وکیپیڈیا کے مضامین کو مختلف زبانوں میں مربوط کیسے کیا جائے

قیصرانی

لائبریرین
جب کہیں دو زبانیں مربوط ہوتی ہیں تو پھر میں تیسری کے لیے edit link وغیرہ پر کلک کر کے شامل کر دیتا ہوں لیکن پہلی دو کو ملانا نہیں آتا
میں آپ کی بات نہیں سمجھ سکا۔ دوبارہ سے بتائیے گا کہ کیا کرنا چاہ رہے ہیں؟
عام طور پر لینگوئج کا ٹیگ ہوتا ہے جو پہلی بار مضمون لکھتے ہوئے آپ ڈال دیتے ہیں اور پھر باری باری جو زبان اس کا ترجمہ یا اس مضمون کو شائع کرتی جائے، اس زبان کے لنک کا اضافہ دیگر زبانوں اور دیگر زبانوں کے نام کا اضافہ پہلی زبان میں کرتے جاتے ہیں۔ تاہم آپ اپنی بات کی ذرا وضاحت کیجیئے
 
Top