وٹامن کسے کہتے ہیں اور یہ کتنی طرح کی ہوتی ہیں؟

Muslimvoices

محفلین
وٹامن کسے کہتے ہیں؟
یہ کتنی طرح کے ہوتے ہیں۔ ان کا کام کیا ہے اور یہ کن چیزوں میں پائے جاتے ہیں۔ یہ اہم سائنسی سوال ہے، جن کا جاننا ضروری ہے۔ دراصل وٹامن قدرتی اجزاء ہیں جو کھانے کی چیزوں میں پائے جاتے ہیں۔ ان کا کام ہے انسانی جسم کی نشونما کرنا، پٹھوں کو مضبوط کرنا، خون کو صاف رکھنا، کھانے کو ہضم کرنا اور نقصان دہ اجزاء کو تباہ کرنا۔ وٹامن کی کمی سے طرح طرح کی بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں۔
وٹامن 6 طرح کے ہوتے ہیں۔ جن کے نام ہیں A, B, C, D, E اورK۔ ان کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔

مزید معلومات کے لئے اس ویب سائٹ پر ضرور جائیں
What is a vitamin? - Muslim Voice
 
Top