وعدہ پاکستان، 1950 کی تاریخی دستاویزی فلم!

arifkarim

معطل
مجھے آئے دن محفل پر یہ طعنہ ملتا رہتا ہے کہ میں یہاں مایوسی پھیلاتا ہوں۔ اسلئے آج معمول سے ہٹ کر پیش خدمت ہے 1950 کا ’’خوش حال‘‘ پاکستان :) یہ دستاویزی فلم امریکی سی آئی اے کے محافظ خانہ سے حاصل کی گئی:
اسے دیکھئے اور سر دھنیئے کہ اسمیں اردو کا بھی ذکر خیر ہوا ہے :)

قیصرانی ایچ اے خان لئیق احمد ناصر علی مرزا نایاب کاشفی حسینی انیس الرحمن محمود احمد غزنوی زرقا مفتی صائمہ شاہ عبدالقیوم چوہدری عباس اعوان محمداحمد ابن رضا عمار ابن ضیا منقب سید زیک منصور مکرم سید ذیشان اوشو امجد میانداد محمد خلیل الرحمٰن خالد محمود چوہدری
 
Top