ورڈ پریس امپورٹ ایرر

السلامُ علیکم فرینڈز

میرے بلاگ www.adnanshahid.com میں کچھ مسلہ ہوگیا تھا ۔ جس کےلئے میں نے نیا ورڈپریس انسٹال کیا اور جب ڈیٹا بیس کو امپورٹ کرنے کی کوشش کی تو یہ ایرر آرہا ہے۔

eror.jpg


اگر کسی دوست کے پاس اس کا کوئی حل ہے تو پلیز بتادیں شکریہ۔
 

فخرنوید

محفلین
محترم و مکرمی جناب محمد عدنان صاحب۔۔۔۔ آپ کو زیادہ بڑے سائز کی فائل اپ لوڈ یعنی بیک اپ لینے کی اجازت نہیں ہے۔
 
Top