ورڈپریس پلگ ان (رابطہ فارم) میں اردو پیڈ کیسے ؟

حیدرآبادی

محفلین
ورڈپریس کا ایک مشہور پلگ ان contact-form یہاں موجود ہے۔

screenshot-1.png

اس کو اپنی ویب سائیٹ پر شامل کرنے کے بعد ، اس میں اردو پیڈ کو کیسے انٹیگریٹ کیا جا سکتا ہے؟
تاکہ پیغامات بھیجنے والے ٹکسٹ ایریا اور نام والے ٹکسٹ بکس میں اردو پیڈ نظر آئے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top