ورڈپریس پر2mbسے زیادہ کی بیک اپ فائل کوکیسے امپورٹ کروں

میں ورڈپریس پر 2MBسے زیادہ کی بیک اپ فائل کو امپورٹ کرنا چاہتا ہوں مگر یہ ایریر آرہا ہے۔

The uploaded file exceeds the upload_max_filesize directive in php.ini.

کوئی بھائی میری مدد کرے۔
 
سابقہ مسئلہ حل ہو گیا اور ایک نیا مسئلہ پیدا ہو گیا ہے


ورڈپریس پرجب میں xmlکی بیک اپ فائل کوامپورٹ کرتا ہوں تو تمام پوسٹیں امپورٹ نہیں ہورہی ہیں صرف چند پوسٹیں امپورٹ ہورہی ہیں۔ ایسا کیوں ہورہا ہے۔
کوئی بھائی میری مدد کرے۔
 
Top