وباء بھی چار سو پھیلی ہے میں بھی گھر پہ بیٹھا ہوں

وبا بھی چار سو پھیلی ہے میں بھی گھر پہ بیٹھا ہوں
پریشاں رہتی ہے بیگم میری ہر وقت بےچاری

خدا جانے اشارہ کس کی جانب کر کے کہتی ہے
"نجانے جان کب چھوڑے گی یہ منحوس بیماری"​
 
Top