نیٹو کی مردہ روح

نیٹو کے وزرائے دفاع کے ایک اجلاس میں امریکی وزیرِ دفاع رابرٹ گیٹس نے کہا کہ جنوبی افغانستان میں بغاوت کو کچلنے کے لیے لڑی جانے والی جنگ کے بوجھ کو اگر نہ بانٹا گیا تو جنگ لڑنے والوں میں سے لڑائی کی روح جاتی رہے گی۔ (بی بی سی)
انھوں‌نے مزید کہا ہے کہ "افغانستان پر اختلافات کی وجہ سے نیٹو کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے"۔
دن بدن افغانستان میں‌امریکی اور اتحادی دھشتگردیاں‌بڑھ رہی ہیں‌مگر درحقیقت یہ خود اپنی قبر کھودنے میں‌لگے ہوئے ہیں۔ خدا کرے کہ ان عقل کے اندھوں‌کو بھی کچھ نظر ائے اور یہ دنیا میں‌دھشت گردیاں‌بند کردیں۔
 
Top