تمام محفلین کو نیا سال ۲۰۲۲ مبارک!
سیما علی لائبریرین دسمبر 31، 2021 #2 آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں نئے سال پر۔۔۔ دعا کا کوئی رنگ نہیں ھوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ھے.۔۔ اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھےآپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرمائے جس میں آپ سب کے لیےخیرو برکت ھو..!عزت و وقار ھو۔۔آمین
آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں نئے سال پر۔۔۔ دعا کا کوئی رنگ نہیں ھوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ھے.۔۔ اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھےآپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرمائے جس میں آپ سب کے لیےخیرو برکت ھو..!عزت و وقار ھو۔۔آمین