نہ تاج و تخت میں، نے لشکر و سپاہ میں ہے

عاطف سعد

محفلین
السلام علیکم

2nq5vo2.jpg
 

طارق شاہ

محفلین
علامہ کی بنائی غزل خوش نظر ہے۔
دو مصرعے صحیح کرکے یوں لکھنے ہوں گے اِس میں صاحب :)


فرنگ رہگُزرِ سیلِ بے پناہ میں ہے
اور
مرے کدو کو غنیمت سمجھ کہ بادۂ ناب


داد، محنت اور دیدہ زیبی پر
بہت خوش رہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top