نقل بغیر عقل

شارق تم ۔۔۔؟

بھئی زندہ ہو۔۔؟

چلو الحمدللہ تمہاری طرف سے کچھ تو خبر ملی ۔۔؟ ورنہ اردو سنٹر کے ساتھ ہی تم بھی پردہ انٹرنیٹ سے غائب ہو گئے ۔ بھئی آتے جاتے رہا کرو ۔ اور کچھ نہیں تو ماضی کو یاد کرکے دو مسکراہٹیں ہی بانٹ لیں گے ۔۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
بوریت کی سائٹ پر گوگل یہ ایرر دے رہا ہے شارق بھائی

Warning: Visiting this site may harm your computer!
The website at www.boriat.com appears to host malware - software that can hurt your computer or otherwise operate without your consent. Just visiting a site that hosts malware can infect your computer.
For detailed information about the problems with this site, visit the Google Safe Browsing diagnostic page for www.boriat.com.
Learn more about how to protect yourself from harmful software online.
I understand that visiting this site may harm my computer.
 
بوریت کے سرور پر کسی وائرس کا حملہ ہو گیا تھا جس نے سائٹ کی تمام html اور php فائلوں کو متاثر کر دیا تھا۔ اب میں نے فائلیں تو واپس ری اسٹور کر دی ہیں اور گوگل سے دوبارہ جانچ کی درخواست بھی کر دی ہے۔ دیکھیں کب یہ بلیک لسٹ سے منہا کرتا ہے۔
 
بلال

محفلین
اسی طرز کا ایک سافٹ ویئر بھی یہاں محفل پر کسی نے شیئر کیا تھا۔ میں اسے کچھ دن سے ڈھونڈ رہا ہوں لیکن نہیں مل رہا اگر کسی کو اُس کے لنک کا پتہ ہو تو برائے مہربانی مجھے ذ پ کر دیں یا اس دھاگہ پر شیئر کر دیں۔۔۔شکریہ
 
Top