نعرۂ مستانہ

عالمی یوم رقص کے موقع پر دنیا بھر میں جہاں مختلف تقاریب کا اہتمام کیا گیا اسی مناسبت سے T2F میں مختلف فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ان میں سہائی ابڑو، منور چاؤ، رجب علی سید، جوشندر چھگر اور خیستہ خان سمیت لیوا ڈانس گروپ نے اپنی پرفارمنس سے شائقین کے دل جیت لیے اس وقت ہر دیکھنے والی آنکھ روح و جسم کی قدرت کے ردھم سے ہم آہنگی کے ساتھ رقصاں تھی۔ کچھ احوال ان تصویری جھلکیوں میں دیکھئے۔ تصاویر: جمال عاشقین اور خدا بخش ابڑو

img_0160.jpg


بہ شکریہ ڈان اردو
 
Top