نظم

مظفرمحسن

محفلین
زیر لب مسکرا کے منہ پھیرا--
بھا گیا دل کو دیکھنا تیرا--

نیند میں بھی تمام رات وھی--
گنگنایا جو راگ کل چھیڑا--



جیت وہ آج بے مزہ سی لگی--
ھارنا بھی برا لگا تیرا---


---حافظمظفرمحسن---
 
Top