نستعلیق لائک کیسا فونٹ ہے؟

باسم

محفلین
نستعلیق لائک
پاک نستعلیق اور فجر نستعلیق کے مقابلے میں تو یہ فانٹ نہیں لایا جاسکتا مگر کافی عرصہ بعد ملا اور یہاں اس کے متعلق کوئی خاص تبصرہ بھی نہیں ملا تو سوچا اس پر بھی بات چاہئے
نمونہ دیکھیے
urdu-nastaleeq-like-115647.jpg

اتاریے
Download Nastaleeq Like ‌اس پر بحث ہوئی ہو تو ربط دے دیجیے
 

دوست

محفلین
عرصے تک اس ویب سائٹ سے فونٹ حاصل کرکے استعمال کرتا رہا ہوں۔ یہ نستعلیق لائک بھی شاید استعمال کیا ہوا ہے۔ یہ وہی بھدا سا ہے نا جو ہے تو نسخ لیکن نستعلیق کے گلائف استعمال کیے ہیں۔ ہمارے اعجاز اختر صاحب اسی فونٹ کی بنیاد پر دو تین فونٹ بنا چکے ہیں جو اسی طرح لیکن قدرے بہتر ہیں اشکال و علامات میں۔
 
Top