نذیر ناجی بمقابلہ شاہین شہبائی

یوسف-2

محفلین
nazirNaji.jpg
 

یوسف-2

محفلین
جب روزنامہ دنیا ”لانچ“ ہوا تو ہر طرف سے الزام لگا کہ حکومت نے کروڑوں نہیں بلکہ اسے اربوں کی ”ہڈی“ دی ہے۔ اس کے گروپ ایڈیٹر نذیر ناجی کے ابتدائی کالم زرداری حکومت کی ”حمایت“ میں چھپتے رہے اور دنیا ٹی وی کے حسب حال کے عزیزی نے اپنے پروگرام میں باقاعدہ اس الزام کا دفاع کیا کہ اگر ہمارے ادارے کو حرام حکومتی پیسے ملے ہوتے تو کیا ہم اس حرام پیسوں سے یہاں بیٹھے رزق کماتے۔ کچھ اس قسم کی ” بے تکی منطق“ انہوں نے جھاڑی تھی۔ میرا ایک صحافی دوست جب سے روزنامہ دنیا میں ”داخل“ ہوا ہے تب سے وہ اپنا منہ چھپاتا پھر رہا ہے :D
 
Top