نثری حمد

حاضر برائے تنقید و اصلاح

حمد

اے سمیع وبصیر، کریم وحلیم
رحمن و رحیم
غفارو قدوس
خالق، مالک ،عالم، حاکم
اے حافظ و عادل،منیب وحسیب
تیرے ہی نام ودود ، وکیل
تو ہی ماجدو شاہد،صمد، واحد
اے اول و آخر، ظاہر وباطن، غفور وغنی
نافع، ہادی، باقی، معنی
جتنے تیرے نام ہیں مولاا ن سے بڑھ کر تو
ہر دم تیری حمد کہوںمیں
کہوں بس اللہ ہو
 
آخری تدوین:
حاضر برائے تنقید و اصلاح

حمد

اے سمیع وبصیر، کریم وحلیم
رحمن ، رحیم
غفارو قدوس
خالق ، مالک ،عالم، حاکم
اے حافظ، عادل،منیب وحسیب
تیرے ہی نام ودود ، وکیل ، ماجد، شاہد
تو ہی صمد ،تو ہی واحد
اے اول و آخر، ظاہر وباطن، غفور وغنی
نافع، ہادی، باقی، معنی
جتنے تیرے نام ہیں مولاا ن سے بڑھ کر تو
ہر دم تیری حمد کہوںمیں
کہوں بس اللہ ہو
سبحان اللہ خرم بھائی اللہ تبارک و تعالٰی آپ کی کوشش کو قبول فرمائے آمین ثم آمین
 
بہت خوب.
ایک رائے بلکہ سوال یہ ہے کہ ان مقامات پر بھی اگر کوما کے بجائے حرفِ عطف استعمال کیا جائے تو بہتر نہیں ہو گا؟
رحمن و رحیم
خالق و مالک ،عالم و حاکم
اے حافظ و عادل،
تیرے ہی نام ودود و وکیل، ماجد و شاہد
 
آپ نے درست فرمایا، یہاں کوما ہی ہے۔ نجانے یہ یونی کوڈ میں تبدیل کرتے ہوئے مسئلہ ہوا ہے یا کمپوزنگ کا مسئلہ ہے۔ میرے پاس تصویر تھی اس سے کمپوز کرکے ابھی بھیجا ۔ شکریہ، جزاک اللہ، ممنون ہوں۔
 
آپ نے درست فرمایا، یہاں کوما ہی ہے۔ نجانے یہ یونی کوڈ میں تبدیل کرتے ہوئے مسئلہ ہوا ہے یا کمپوزنگ کا مسئلہ ہے۔ میرے پاس تصویر تھی اس سے کمپوز کرکے ابھی بھیجا ۔ شکریہ، جزاک اللہ، ممنون ہوں۔
آپ کی نثم میں ان جگہوں پر کوما ہی ہے۔ میں یہی پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ کوما ہی کیوں ؟ کیا حرفِ عطف استعمال نہیں ہو سکتا تھا؟
 
Top