نا میرا خیال ھے پنجاب کبھی اچھا وزیر اعظم نہیں دے سکتا ،، اور یہ آخری بار تھی ِ، میاں صاحب تو کمشنر بننے کی صلاحیت بھی نہیں رکھتے ،، ان کی کسی ادا سے ایک سنجیدہ قومی لیڈر کا امیج سامنے نہیں آیا ،،