کچھ محبتیں حاصل کرنے کے لیے نہیں ہوتی اور نہ ان کے لاحاصل کا روگ پال کر خون کے آنسو رویا جا سکتا ہے۔ ایسی محبتیں کسی خوبصورت تصویر کی مانند ہوتی ہیں جنہیں فریم کر کے گھر کی شاہراہ پر لگا دیا جاتا ہے تاکہ وہ حتی الامکان نگاہوں کے سامنے رہ سکے اور اس تصویر کی خوبصورتی کو دیکھ کر دل بار بار شاد ہوتا رہے
 
Top