تعارف میں نہیں جانتا

جاسمن

لائبریرین
السلام علیکم
دوستو ! نام تو ظاہر ہے آپ نے دیکھ لیا ہو گا۔
مجھے دقت ہوتی ہے اردو میں بات کرتے ۔ میں خود سے کوئی مضمون بنا نہیں سکتا ، کوئی جتنی بات کرے اتنا جواب دینے کی کوشش کرتا ہوں۔
مع السلام
عاطف سعد! آپ دو عدد آئی ڈیز سے یہاں ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top