مینارِ پاکستان کی آپ بیتی (از ایم ابراہیم خان)

عاطف بٹ

محفلین
2310_50687489.jpg
 

حسان خان

لائبریرین
"اہلِ وطن نے کبھی سوچا ہے کہ بانیانِ پاکستان کے ارادوں کی بلندی کیا تھی اور وہ کن پستیوں میں جا گرے ہیں؟"

اچھی تحریر ہے۔شکریہ عاطف بھائی۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
اچھا انتخاب ہے
امید کرتے ہیں کہ یہ تماشہ دوبارہ نہ ہو۔
عمران خان نے جو وعدے کئے ہیں، گو کہ وہ کرتے تو سب ہیں ہیں مگر پورے کوئی نہیں کرتا، لیکن خواہش اور امید یہی ہے کہ اس بار مایوسی مقدر نہ ہو۔
 
میرا جب بھی مینار پاکستان جانا ہوتا ہے میں قرارداد پاکستان کو بھی پڑھتا ہوں اور بنگالی تحریر کے سامنے کچھ وقت ضرور گزارتا ہوں
"؟ What If" اور "؟ If Only" جیسے سولات پر سوچتے ہوئے:thinking:
 
Top