میرے چند تازہ اشعار پیشِ خدمت!

بہت خوب شاکر بہاءی. کمال کہی. . ویسے اتنی داد کا تو گمان ہی نہی تھا اپنی بےقیمت قلم کے لءے. لیکن آپ حضرات نی واقعی اسے وہ شرف بخشدیا کہ میں فخر کر کے کہسکتا ہوں کے یہ میرے اشعار ہیں . بہت سا شکریہ آپ سب کا
 
برگ حنا ذرہ نوازی آپ کی کے آپنے پسند کیا .

محمود صاحب آپ کی داد میرے لءے باعث فخر ہے. میں تو ڈرتے سہمتے اپنے اشعار کو یہاں پوسٹ کرتا ہوں کیوںکہ جانتا ہوں میں اس قابل نہیں ماہرین کے درمیان چھوٹا منہ اور بڑی بات لے کر نمودار ہوجاؤں.
 
برگ حنا

محفلین

یہ تو کسرِ نفسی ہے آپ کی ورنہ
آپ تو ماشاءاللہ بہت اچھا لکھتے ہیں اور ڈرتے ڈرتے ہی سہی ہم سے شئیر تو کر لیتے ہیں ناں
ہم سے تو ڈرتے ڈرتے بھی نہیں ہوتا :noxxx:
آپ کا ڈر آپ کو مسِ خام سے کندن بنا دے گا ایک دن انشاءاللہ کہ یہی تو منزلیں ہوتی ہیں جو بامِ عروج تک پہنچا دیتی ہیں انسان کو
سو لکھتے رہیئے اور نوازتے رہیئے:goodluck:
 
برگ حنا آپ کی مہربانی ہے کہ خاکسار کو یہ اعزاز بخشا. وگرنہ کسر نفسی نہیں بلکہ حقیقت میں آپ حضرات کے درجہ سے ہر لحاذ سے کمتر ہوں خواہ وہ عمر ہو صلاحیت ہو یا تجربہ ہو. بس کوشش کرتا ہوں اچھے سے بہتر اور بہتر سے بہترین بننے کی.
 
اور آپ ضرور بنیں گے انشاءاللہ:):goodluck:
 
محمد وارث

لائبریرین
ااساتذہ سے گذارش ہے کہ غزل کی بحر کا نام بتا دیں.

کافی مشکل سا نام ہے اس کا لیکن بحر بہت خوب ہے، خسرو کی انتہائی مشہور غزل ز حال مسکیں مکن تغافل شاید اس بحر کی بھی سب سے مشہور غزل ہے۔

بحر - بحر متقارب مضاعف مقبوض اثلم
افاعیل - فعول فعلن فعول فعلن فعول فعلن فعول فعلن

یعنی ایک مصرعے میں فعول فعلن چار بار، شعر میں آٹھ بار
 
بہت شکریہ وارث بھاءی نام زہن سے نکل گیا تھا یہ شنازدہ رکنی ہے جس میں اقبال کہتے ہیں

زمانہ آیا ہے بے حجابی کا عام دیدار یار ہوگا.
 
بہت شکریہ. وارث بہاءی درخواست جو ذاتی مراسلہ میں کی ہے اسی زیر نظر لا کر غور فرمایں. کچھ حصہ آپ کے قیمتی وقت کا درکار ہوگا. میں آپ سمیت باقی اساتذہ کا شکر گذار رہونگا.
 
Top