میری پہلی پوسٹ۔ image verification کو case sensitive ہونا چاہیے۔

ndm

محفلین
یہ سائٹ ایک پیاری کاوش ہے۔ :)

image verification کو case sensitive نہیں ہونا چاہیے۔

سبجیکٹ کی تدوین کیسے کریں گے۔
 
اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گذرے گا۔ اور ہمیں آپ کے علم سے استفادہ کا موقع میسر آتا رہے گا۔ ہمیں خوشی ہوگی اگر آپ تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف کرا دیں۔ :)

عنوان مدون کرنے کے دو طریقے ہیں۔ اور تو یہ کہ پیغام کی تدوین والے ربط پر کلک کر کے وہاں اضافی اخیتارات پر کلک کریں۔ اس کے علاوہ آپ تھریڈز کی فہرست میں اس عنوان کے قریب ڈبل کلک کرکے اس کو مدون کر سکتے ہیں۔ :)
 
Top