عبدالقیوم چوہدری
محفلین
ارے واہ ہم سے یہ آج تک چھپا ہوا تھا۔۔
یہ حاضر جناب سن کے مجھے پتہ نہیں کیوں کچہری یاد آ جاتی ہے۔۔آپ بھی کچہری والی طرز پہ بولتے ہیں یا سکول والی طرز پہ ایک تیسری طرز بھی ہوتی ہے پر وہ طرز کم اور درد سے بھری مجبوری زیادہ ہوتی ہے۔حاضر جناب
یہ حاضر جناب سن کے مجھے پتہ نہیں کیوں کچہری یاد آ جاتی ہے۔۔آپ بھی کچہری والی طرز پہ بولتے ہیں یا سکول والی طرز پہ ایک تیسری طرز بھی ہوتی ہے پر وہ طرز کم اور درد سے بھری مجبوری زیادہ ہوتی ہے۔
یہ تو ایک نئی طرز ہو گئی حاضر جناب کہنے کی۔فاروق بھائی میں تو صرف اپنے حاضر ہونے کا کہتا ہوں ، بغیر کسی طرز کے