میری بنائی ہوئی کچھ ویڈیوز

عسکری

معطل
یہ اس وقت کی بات ہے جب دنیا میں پہلی جنگ لڑی گئی۔ کیوں عسکری بھائی ٹھیک کہا:cool:

نہیں جب پہلی جنگ لڑی گئی تب میں ابھی بچہ تھا پھر بھی اپنے آدم خور قبیلے والوں کے ساتھ گیا تھا ہم لوگ اسوقت نیم وحشی تھے اور فل وحشیوں سے ہمارے جنگ کوئی 8 ہزار 4سو سال پہلے لڑی گئی تھی جب زمین پر ایک براعظم ہوتا تھا۔ تب بھی آسمانی عزاب کو لوگ زر کہتے تھے اب آ کر سمجھ آئی کہ وہ زرداری کا مخفف تھا۔ اخناتون نے مرتے وقت دیوتا زیوس کی قسم کھائی تھی کہ میری آل اولاد پر ایک عزاب آئے گا زر کے نام سے ۔:roll:
 
معلوماتی بھی ہے۔ صرف ایک ریٹنگ دے سکتے ہیں نا
 
Top