شکریہاس شعر کا تو پتا نہیں ،،،دوسرا ایک آتا ہے ہاتھوں، لکیروں اور قسمت اس میں بھی موجود ہیں
ہاتھوں کی لکیروں میں کچھ بھی نہیں ہوتا ،
قسمت تو اُن کی بھی ہوتی ہے جن کے ہاتھ نہیں ہوتے۔![]()
شکریہ
مگر مجھے وہ شعر پورا کرنا ہے۔۔۔![]()
تو کر لیں پورا،،،کوئی پابندی نہیں ہے![]()
ٹیگ کریں شاعر حضرات کوکوئی مدد بھی تو کرے پورا کرنے میں۔۔۔
مجھے تو پتا ہی نہیں کہ شاعر کون کون ہے۔۔۔ٹیگ کریں شاعر حضرات کو![]()
اوکےمجھے تو پتا ہی نہیں کہ شاعر کون کون ہے۔۔۔
آپ خود ہی ٹیگ کر دیں۔