مگرمچھ پر بیٹھنے کا طریقہ (وڈیو)

حاتم راجپوت

لائبریرین
یہ طریقہ تو مگرمچھوں کا نگران ہی اپنا سکتا ہے۔ عام آدمی ایسی کوشش کے نتیجے میں مگرمچھ کے پیٹ میں بھی پہنچ سکتا ہے :)
 
یہ طریقہ تو مگرمچھوں کا نگران ہی اپنا سکتا ہے۔ عام آدمی ایسی کوشش کے نتیجے میں مگرمچھ کے پیٹ میں بھی پہنچ سکتا ہے :)
شوق کا مل نہ ہونے کے قانون کے مطابق مگرمچھ پر سواری کے شوقین پہلے مگر مچھ کی نگرانی کا کورس ضرور کریں :D
 
Top