مٹر پنیر کسی نے بنایا ہے کبھی ؟؟؟؟

عسکری

معطل
بھائی جی قصہ یہ ہے کہ ہم میں اور ہمارا ہندوستانی سیکیورٹی آج مٹر بنانے لگے ہیں کبھی یہ ڈش بنائی تو نہیں پر ٹرائی کرتے ہیں میں نے انٹرنیٹ کھنگال مارا ہے طریقہ اتنا مشکل تو نہیں ابھی جا کر پنیر لے آتا ہوں اور بناتے ہیں مل کر اگر کھا کر زندہ رہے تو جلد ملاقات ہو گی - یہ نارتھ انڈیا کی فیورٹ ڈش ہے اور اس نے صف کھائی ہے بنائی کبھی نہیں ۔:notworthy: آج کھا بنا بھی لیں گے ۔

یہ دیکھیں کسی نے ایسی بنائی تھی
mattar_paneer.jpg
 
Top