مومن خان مومن۔۔تبصرہ،تجاویز،استفسار

محب علوی

لائبریرین
مومن پر کسی نے کام شروع کردیا ہے کیا ؟ مجھے خبر ہی نہ ہوئی کہ مومن آخری عمر میں مسلماں بھی ہوگیا ساری عمر عشقِ بتاں میں گزار کر :)

ویسے کس مجاہد نے یہ کام شروع کیا ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top