مولا نا حصن علی ندوی : تصوّف کے بارے میں

سافی

محفلین
اور ان کے لیے بھی( جو ان مہاجرین)
کے بعد آے اور دیا کرتے ہین کہ اے ہمارے پروردگار ھمارے اور بھایوہں کے جو ھم سے پہلے ایمان لاے گناہ معف فرما اور مومنوں کی طرف سے ہمارے دل میں کینہ (و حسد) نہ پیدا ہونے دے ہمارے پروردگار بڑا شفقت کرنے والا مہربان ہے(سورہ حشر 10)
















اس آیت کا ہم سے مطالبہ یہ ہے کہ ہم سلف صالحین اور ایماں و احسان کے شعبہ کے امام و پیشتر بزرگوں کے بارہ میں کوی راے قایم کرنے اور فیصلہ کرنے اور ان پر کسی قسم کا حکم لگانے مین احطیاط سے کام لیں اور اس میں کسی عجلت اور جزبات کا مظاہرہ نہ کریں اور جبتک پوری طرح کسی مسلہ کا اطمنان نہ ہو جاے اس پر قطعی حکم لگا نے سے باز رہیں -
 
Top