مولانا مودودی کے ساتھ میری رفاقت کی سرگزشت

راشد اشرف

محفلین
پرانی کتابوں کا اتوار بازار
پانچ اپریل 2015

مولانا مودودی کے ساتھ میری رفاقت کی سرگزشت، منظور نعمانی، مجلس نشریات اسلام کراچی-1980


 
آخری تدوین:

تلمیذ

لائبریرین
یہ بہت عمدہ کتاب جو آپ نے پوسٹ کی ہے۔ میں کافی عرصے سے اس کی تلاش میں تھا۔
بڑی دیر کے بعد ایک مطلوبہ کتاب (مکمل صورت میں) ڈاؤن کرنے کا موقع ملا ہے۔ اس کےلئے آپ کا شکریہ واجب ہے۔ جزاک اللہ!
 
آخری تدوین:
راشد بھائی بے حد شکریہ
میں مسلم مجلس مشاورت پر کام کر رہا ہوں ۔
نعمانی صاحب اس کے بانیان میں سے تھے ۔
اس کتاب سے کچھ روشنی ،لے گی ۔
 
تقریبا یہی چیزیں شیخ الازہر احمد الطیب نے فرمائیں ۔

 
راشد اشرف صاحب اتنی اچھی کتاب لوگوں تک پہنچانے پر مبارکباد قبول کیجیے۔یہ کتاب دو بڑی شخصیات کے درمیان اختلاف کی بہت عمدہ تاریخ ہے۔ بڑی شخصیات ایک ساتھ ہوں تو ان میں اختلافات بھی ہوتے ہیں ۔اس کتاب کی حیثیت دستاویز کی سی ہے۔یہ کتاب میری ذاتی لائبریری میں 3 جنوری 2005؁ء کو شامل ہوئی تھی۔ ادارہء نشریات اسلام میرے محلے میں ہے اور میرے گھر سے ایک سے دو منٹ کے فاصلے پر ہے ۔
راشد اشرف محمد خلیل الرحمٰن
 
Top