موزہ عبرت

اظہرالحق

محفلین
آج کے ایکسپریس میں اوریا مقبول جان کا کالم پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے ۔ مگر شاید اس کا بھی کوئی اثر نہ ہو ۔ ۔ ۔ کسی پر ۔ ۔ مگر بات سچی ہے کہ جب اللہ کی لاٹھی حرکت میں آتی ہے تو ایسے کتنے ہی عقوبت خانے ۔ ۔ ۔ سامنے آ جاتے ہیں ۔ ۔ ۔
 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
جزاک اظہر بھائی اسی طرح کا ایک عنوان ضرب مؤمن میں بھی آیا ہے جس کو مفتی ابو لبابہ نے تحریر کیا ہے اور عنوان ہے “شک نہ کرو ہمارے وعدوں پر“ جس میں ابو عبداللہ اور عیسائی بادشاہ فرڈی نینڈ کا ذکر ہے جو کہ ہسپانیہ(سپین) کا آخری مسلمان بادشاہ تھا۔
کیا ہی اچھا ہوتا ہے اگر یہ ہمیں ٹیکسٹ فارم میں ملتا یا کم از کم ان پیچ میں تو بہت زیادہ لوگ فائدہ اٹھاتے


السلام علیکم


واجدحسین
 
Top