ملو نہ تم تو ہم گھبرائیں ۔۔۔ ڈیل نو ڈیل کارٹون

محب علوی

لائبریرین
بینظیر اور مشرف ڈیل نو ڈیل پر یہ کارٹون جیو پر دکھایا گیا جو مجھے بہت پسند آیا ۔ آپ بھی اپنی رائے دیں

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=DZ_uNmm7no8[/ame]
 

ابوشامل

محفلین
بی بی سی پر حسن مجتبی کے کالم میں بھی اچھا مصرعہ جوڑا گیا ہے:

"یہ ملاقات اک بہانہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔ پیار کا سلسلہ پرانا ہے"

:)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top