سید اسد محمود
محفلین

مجھے آج تک یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ اسطرح گرفتار ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کرنے کے پیچھے کیا منطق ہے؟
اور آخر میڈیا والے کیوں انکی رونمائی پر اصرار نہیں کرتے؟ پولیس اور میڈیا کو ان لوگوں کی عزت نفس کا بہت خیال ہوتا ہے؟ اگر انکی شناخت پوشیدہ رکھنا ہی مقصود ہے تو پھر اس رونمائی کی ضرورت کیا ہے؟