ملتان میں واپڈا کے دفتر پر حملہ!

arifkarim

معطل
ابھی ابھی خبر آئی ہے کہ ملتان میں ایک ہزار سے بھی زائد لوگوں نے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈینگ کے باعث واپڈا کے دفتر پر اینٹوں اور ڈنڈوں کے ساتھ، دھاوا بول دیا۔ ملازمین نے دفتر کے اسٹور میں جا کر پناہ لی۔ مشتعل افراد نے بلڈنگ کا حشر نشر کر دیا۔ جبکہ وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ یہ سب ہمیں وراثت میں ملا ہے۔:)
 

پپو

محفلین
آپکو کیا فکر ہے آپ لوگوں نے تو خبر سنتے ہی دروازے بند کر لیے تھے
ویسے اب آئیں گے کسی دن آپکے دفتر آپ بھی بہت بجلی بند کر رہے ہو
 
Top