ملالہ کی برطانیہ روانگی

یوسف-2

محفلین
10-15-2012_123708_1.gif
 

نایاب

لائبریرین
اللہ تعالی اس معصوم کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین

ربط

ملالہ کو علاج کے لیے برطانیہ روانہ کردیا گیا

پاکستان کی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈاکٹروں کے بورڈ کے فیصلے کے بعد طالبان کے حملے میں زخمی ہونے والی ملالہ یوسفزئی
کو علاج کے لیے فضائی ایمبولینس میں برطانیہ روانہ کردیا گیا ہے
 

یوسف-2

محفلین
اللہ کرے یہ جلد شفایاب ہو
میڈیا والے ایک گھنٹے میں 30 منٹ اسکی خبریں دیتے رہتے ہیں
بھائی آپ ناراض نہ ہوں۔ الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا اس قسم کی خبروں کو ”کیش“ کرانا نہیں بھولتے۔ یہ اُن کی ”روزی روٹی“ کا مسئلہ بھی ہے :D
 
Top