مقدمہ کشمیر کی تلاش

السلام علیکم
آج سے کئی سال قبل جب پی ٹی وی نے بے حیائی پالیسی اور مادر پدر آزاد موضوعات پیش کرنا نہیں شروع کئے تھے، اور کشمیر پر یوٹرن نہیں لیا تھا اس زمانے میں پی ٹی وی پر ایک ڈرامہ "مقدمہ کشمیر" کے نام سے پیش کیا تھا جو اکثر کشمیر ڈے پر پیش کیا جاتا تھا۔
کیا کسی کو یاد ہے وہ ڈرامہ اور کیا اس کا ربط کہیں سے مل سکتا ہے؟
اگر معلوم ہو تو ضرور بتائیں۔
جزاک اللہ
 
Top