معیاری کلیدی تختے

جیسبادی

محفلین
کیا سندھی، پشتو، بلوچی، وغیرہ کے معیاری کلیدی تختے موجود ہیں؟ معیاری سے مراد ہے کہ کسی ادارہ کے منظور شدہ ہوں۔ جیسا کہ اردو کے لیے مقتدرہ (اور "ادارہ تحقیقات اردو" ) کے نقشے معیاری سمجھے جاتے ہیں۔
 

بلال

محفلین
میرے بھائی یہاں اردو کے لئے کسی کا کوئی معیاری کلیدی تختہ نہیں سب انپیج کی فونیٹک طرز پر بنے ہوئے ہیں۔ باقی دوسری زبانوں کے تختوں کا مجھے کوئی علم نہیں لیکن اردو کے لئے ہر کوئی اپنا اپنا کلیدی تختہ استعمال کر رہا ہے۔۔۔
 
Top