مصرعے پر گرہ لگائیے!(2)

منذر رضا

محفلین
السلام علیکم!
تمام حضرات سے درخواست ہے مصرعہ پر گرہ لگائیں۔
نوائے بربطِ دل گوشِ یار تک نہ گئی

شکریہ!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top