تاسف مسٹر نو

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
کوریا کے سابق صدر مسٹر نو نے خودکشی کرلی
اس کی بیوی پر رشوت کا الزام تھا۔
مسٹر نو کا امیج مسٹر کلین کا تھا وہ ایک غریب فیملی سے تعلق رکھتا تھا اور اپنے دور صدارت میں بھی غریبوں سے گھل مل جاتا تھا اس کے اکثر اقدامات عام لوگوں کے حق میں‌تھے۔ اس نے اپنا صدارتی محل بھی عوام کے لیے کھول دیا تھا۔ خود میں نے اپنی فیملی اور اپنی قائم کردہ اسٹوڈینٹ تنظیم کے اراکان کے ساتھ اس صدارتی محل کا دورہ کیا تھا۔ اس کی خودکشی پر ازحد افسوس ہے۔
 
واقعی ایسے شخص کی موت پر افسوس ہوتا ہے جو کم از کم اپنی ذات میں اپنی قوم سے اس قدر مخلص ہوتا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top