مسلمانوں کی عید

باسم

محفلین
مسلمان اپنی عید کس طرح منانے لگے ہیں؟
بلکہ یہ اس وقت کا احوال ہے جب عید شروع نہیں ہوئی ہے
اور رمضان کے دوران ہی درجنوں لوگ اس شوق کی وجہ سے موت کے منہ میں جاچکے ہیں
باقی دنوں کے بارے میں تو اللہ سے عافیت ہی مانگنی چاہیے
اور اس حقیقت کو پچھلی عید پر ایک عزیز کے ہاں جاکر آنکھوں سے دیکھا کہ ان کے گھر کے قریب ہی خراب خانہ کھلا تھا اور مسلمان جوش و خروش سے ام الخبائث لئے جا رہے تھے
ummat_news-14102007-10.gif
 
Top