مریم اورنگزیب کی وزیراعظم کے میڈیا کومافیا کہنے کے بیان کی شدید مذمت

جاسم محمد

محفلین

ویب ڈیسک جمع۔ء 27 دسمبر 2019
1931122-maryamaurangzaib-1577421294-624-640x480.jpg

پارلیمنٹ، روزگار، کاروبار اورروٹی بند کرنے والا میڈیا کو مافیا کہہ رہا ہے، مریم اورنگزیب فوٹو: فائل

اسلام آباد: مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے میڈیا کو مافیا کہنے کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا کو مافیا کہنا شرمناک، افسوسناک اورقابل مذمت ہے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے میڈیا کومافیا کہنے کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نالائق، نااہل اورسلیکٹڈ وزیراعظم کا میڈیا کو مافیا کہنا شرمناک، افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران صاحب، فارن فنڈنگ سے منی لانڈرنگ کرنے والا مافیا دوسروں کو مافیا کہ رہا ہے ، شرم آنی چاہئیے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب اپوزیشن کو جیلوں میں سزائے موت کی چکیوں میں بند کرنے والے میڈیا کو مافیا کہہ رہے ہیں، ؟ پارلیمنٹ، روزگار، کاروبار اورروٹی بند کرنے والے میڈیا کو مافیا کہہ رہے ہیں؟ ہر مخالف آواز کو سزائے موت کی چکیوں میں بند کرنے والے میڈیا کو مافیا کہہ رہے ہیں، معیشت تباہ کرنے والے میڈیا کو مافیا کہہ رہے ہیں ؟ چوروں اورڈاکووں کوساتھ بٹھا کرملک کو آئی ایم ایف کے حوالے کرنے والے میڈیا کومافیا کہہ رہے ہیں؟

مریم اورنگزیب نے کہا کہ چلتے ٹاک شوزبند اورایڈیٹوریلز غائب کروانے والے میڈیا کو مافیا کہہ رہے ہیں یا عوام کا ووٹ چوری کرنے والے میڈیا کومافیا کہہ رہے ہیں۔
 
فرقان احمد

کسی زمانے میں، پارٹیوں یا حکومتوں کے ترجمان محترم جاوید جبار، مشاہد اللہ سید وغیرہ ہوتے تھے، اور آج کل، فردوس عاشق اور مریم اورنگزیب جیسے! خیر، یہ تو جملہء معترضہ تھا، کیری آن!
 
کسی زمانہ میں تحریک انصاف کے ترجمان پارٹی کے بچپن سے ورکر اور عمران خان کے رائیٹ ہینڈ فیصل جاوید خان ہوتے تھے۔ پھر نعیم الحق، فواد چوہدری، فردوس عاشق جیسے نمونے آ گئے :)
 
فیصل جاوید خان بھی بس سٹیج پر اچھا بول لیتے ہیں۔ دراصل، پی ٹی آئی کے پاس عمرچیمہ، اسد عمر جیسے اچھا بولنے والے افراد موجود ہیں جن کے رویوں میں بہرصورت شائستگی کا پہلو تلاش کیا جا سکتا ہے۔ نعیم الحق غصے پر قابو پا لیں تو کم از کم بات سلیقے سے کر لیتے ہیں۔
 
Top