مد درکار ہے، نیم یو آر ایل

محمد بلال اعظم

لائبریرین
براہ کرم name/url والی آپشس بھی فعال کر دیں تبصرہ کرنے کے لیے

میں اس کو کیسے فعال کروں، میری جلد از جللد مدد کیجیے۔ پلیز
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
مسئلہ حل ہو گیا ہے لیکن اب یہ مسئلہ آ رہا ہے کہ میں کمنٹس کا ریپلائی نہیں کر سکتا، میں رپلائی کے بٹن پہ کلک کرتا ہوں مگر کچھ نہیں ہوتا۔
 
Top