زبیر مرزا
محفلین
2015 حج پہلی حاضری مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کی فضاؤں کا پہلا تجربہ
لاٹھی ٹیکتے اندھے فقیر سی کیفیت رستے معلوم نہ تھے ایک دن حیدرآباد کے ایک نوجوان نے رہنمائی کی وہیں ان کو دیکھ کر اصحاب الصفا والے چبوترے کے ساتھ بنا ایک کمرہ باہر کرسی پہ بیٹھے ایک صاحب سے مصافحہ کیا بعد بھی معلوم ہوا وہ چابی بردار ہیں دل بہت مسرور ہوا انعام کی صورت لگا پہلی حاضری اور یہ شرف - یہ تحریرپڑھتے ہوئے سب آنکھوں کے سامنے آگیا -
اصحاب الصفا والے چبوترے کے ساتھ بنا ایک کمرہ جو ابھی بھی ہے، جس کے چھوٹے سے لکڑی کے دروازے سے انہیں جھک کر اندر جانا پڑتا تھا، جو شاید صرف انہی کے استعمال کا تھا کیونکہ اس کی چابی اسی ہیڈ خواجہ کی کمر سے لٹک رہی ہوتی تھی۔ مسجدِ نبویؐ کی صفائی کا کام یہی کرتے تھے۔ روضہ اقدس کے اندر جاکر وہاں کی صفائی بھی یہی کرتے تھے۔ (مکمل تحریر درج ذیل لنک پر)
[RIGHT]نورالھدیٰ شاہ[/RIGHT]
آخری تدوین: