مدد چاہیئے

Imran Niazi

محفلین
اگر کسی دوست کے پاس کلک 2000 کا پاسورڈ ہو تو مجھے چاہیئے
اگر کوئی بھی دوست فراہم کر سکے تو مہربانی ہوگی:talktothehand:
 

فاتح

لائبریرین
اس قدر واشگاف الفاظ میں کریک سافٹ ویئر مانگنا محفل کے قوانین کے خلاف ہے۔
واضح ہو کہ زور "واشگاف" پر ہے;)
ذاتی پیغام استعمال کیجیے
 

arifkarim

معطل
سلام، محفل پر خوش آمدید۔
کلک 2000 کا اپڈیٹ، کیجن اور سیریل بمع ترکیب ارسال کر دیا ہے۔ اپنا ذاتی پیغام چیک کر لیں!
 
Top