مدد ويبليوٹن 3.8.1 ترجمه

asamadghori

محفلین
السلام عليكم
دوستو مجهے ويبليوٹن 3.8.1 كا اردو ترجمه چا هيے
ميں ايك اسلامی فورم بنارها هوں
اس میں اردو بهي شامل كرنی هے
اگر كسی كے پاس ترجمھ هو تو مجهے ضرور دے
الله حافظ
 

فخرنوید

محفلین
اردو ترجمہ اور وی بلیٹن کبھی سوچنا بھی نا کہ کوئی دے گا۔ اس پر خدائی پہراہ دار بیٹھے ہیں۔
 
Top