مددکریں

محترم دوستو
مجھے کسی فری ویب سائٹ جیسے یولا۔کام، ویبس ،کام وغیرہ پہ ارودویب کاسانچہ نمبر م3 کااستعمال کرناہے ۔کیسے فری ویب بنائی جائی اور وہ اپنی پسند سے؟؟؟؟
کوئی مدد کرے توبہت نوازش ہوگی۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
میں نے بھی ایک ویب سائٹ بنائی ہے۔ آدھی پونی سی ہے۔ کیونکہ میں نے ڈیزائننگ سیکھی نہیں اور یہ پہلی سائٹ ہے تو ایسی ہی بنسکتی ہے۔ :)

کوئی خامی ہو یا مشورہ ہو تو ضرور دیجئے گا۔ :)
مزید محمد بلال اعظم صحیح مشورہ دے سکتے ہیں۔ :)
پہلی نظر میں تو کوئی خامی نہیں لگی۔ زبردست ہے۔
 
Top