مختلف پلیٹ فارم، مختلف مسائل

راج

محفلین
20050512143334xbox203.jpg


کمپیوٹر اور وڈیو گیمز بنانے کی صنعت میں ملازمت کے لیے تربیت یافتہ افراد کو ان دنوں کافی مقابلے کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

نت نئے کنسولز کی ریلیز سے پرانے پلیٹ فارم کے لیے بنائی گئی گیمز کی فروخت میں کمی آئی ہے جبکہ آئندہ آنے والی گیمز کے لیے مارکیٹ کافی محدود ہے۔

’اسکرین ڈائجسٹ‘ نامی رسالے کے مطابق گزشتہ دو برسوں میں گیمز سافٹ ویئر بنانے والی کمپنیوں کی آمدنی میں تین ارب ڈالر کی کمی آئی ہے۔

تو آج کل وڈیو اور کمپیوٹر گیمز کی صنعت میں پیر جمانا کتنا مشکل ہے؟

مزید آرٹیکل بی بی سی پر پڑھیں


یہاں کلک کریں
 
Top