محفل فائر فاکس، ایج اور کروم میں

arifkarim

معطل
How to Install MacType Font on Windows and Chrome - Guide
عارف کریم کے دئیے گئے لنک سے MAC Type Font انسٹال کرنے سے میرے سسٹم میں ایک مسئلہ ہوگیا ہے۔(ونڈوز10 ہے میرے پاس)
کہ ایکسل میں علوی نستعلیق،جمیل نوری نستعلیق فانٹس صحیح ورک نہیں کررہے۔ ن کا نکتہ نیچے آرہا ہے۔۔ ٹ کی ط بھی نیچے آرہی ہے۔۔
میں نے اپنا سسٹم بھی ریسٹور کیا،لیکن وہ رجسٹری سے ریموو نہیں ہوا۔۔۔ وہی پروبلم ہورہی ہے۔(فیکٹری ریسیٹ کا آپشن بچا ہے۔۔ اس میں وقت بہت لگے گا،تمام apps دوبارہ انسٹال کرنا پڑیں گی۔اور ڈیٹا ضائع ہونے کا اندیشہ بھی ہے۔)
براہ کرم! اس کا کوئی حل بتا دیں۔
امیج پوسٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
میک ٹائپ کا کل نیا ورژن ریلیز ہوا ہے ونڈوز ۱۰ کیلئے۔ چیک کر لیں:
Releases · snowie2000/mactype · GitHub
فہیم
 

سعادت

تکنیکی معاون
یہ صرف ایک سٹیٹس میں تھا، اس لیے حیران ہوا کہ اگر سٹرنگ کا ترجمہ کرتے ہوئے غلط ختمہ لگا ہے تو پھر ہر سٹیٹس میں ایسا ہوتا؟
آپ کس کی بات کر رہے ہیں؟ میں تو سکرین‌شاٹ میں موجود اطلاعات کے خانے میں ’قیصرانی نے بھی زیک کی کیفیت پر تبصرہ کیا.‘ کے بارے میں کہہ رہا تھا (بظاہر یہ سٹرنگ زین‌فورو کے ترجمے ہی کی مدد سے آنا چاہیے) :
c000174.gif

 
مدیر کی آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین
آپ کس کی بات کر رہے ہیں؟ میں تو سکرین‌شاٹ میں موجود اطلاعات کے خانے میں ’قیصرانی نے بھی زیک کی کیفیت پر تبصرہ کیا.‘ کے بارے میں کہہ رہا تھا (بظاہر یہ سٹرنگ زین‌فورو کے ترجمے ہی کی مدد سے آنا چاہیے) :
جی، میں بھی اسی کی طرف اشارہ کر رہا تھا۔ ترجمے کی سٹرنگ سب کیفیات کے لیے ایک ہونی چاہیے
 

تجمل حسین

محفلین
لیجئے حل مل گیا ہے۔ فائر فاکس پر یہ پلگ ان انسٹال کریں اور درج ذیل سیٹنگ دے دیں:
c000172.gif

نتائج:
پہلے:
c000173.gif

بعد میں:
c000174.gif

قیصرانی زیک فہیم ابوعثمان
لیجئے۔۔۔ جیسے ہی یہ پلگ ان انسٹال کرکے سیٹنگ کے بعد اپلائی کرتا ہوں فائر فاکس کریش ہوجاتا ہے اور پھر مسلسل کریش ہی ہوتا رہتا ہے۔ آخری چارے کے طور پر فائر فاکس ری سیٹ کرکے پلک اڑانا پڑتا ہے۔ :(
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
لیجئے۔۔۔ جیسے ہی یہ پلگ ان انسٹال کرکے سیٹنگ کے بعد اپلائی کرتا ہوں فائر فاکس کریش ہوجاتا ہے اور پھر مسلسل کریش ہی ہوتا رہتا ہے۔ آخری چارے کے طور پر فائر فاکس ری سیٹ کرکے پلک اڑانا پڑتا ہے۔ :(
سیٹنگ اپلائی کئے بغیر بھی کریش ہو رہا تھا؟
 
Top