مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ

عاطف سعد

محفلین
السلام علیکم

2h4yn9t.jpg
 
آوازِ دوست

محفلین
زبردست
غزل تو پاکستانی ہے لیکن تصویر میشاکیرولا کی لگائی ہے؟
بھیّا "میشاکیرولا" تو ٹیوٹا کرولا کی خالہ لگتی ہے۔ اِس دِل کش خاتون کا نام منیشا کوئرالہ ہے اور ہماری پسندیدہ اداکارہ رہنے کا اعزاز ہے اِن کے پاس :)
 
آخری تدوین:

x boy

محفلین
بھیّا "میشاکیرولا" تو ٹیوٹا کرولا کی خالہ لگتی ہے۔ اِس دِل کش خاتون کا نام ہے منیشا کوئرالہ ہماری پسندیدہ اداکارہ رہنے کا اعزاز ہے اِن کے پاس :)
اب تو ٹویوٹا دنیا کی نمبر ون گاڑیوں کی کمپنی ہے 2010 میں شاید جی ایم سی کو پیچھے چھوڑ دیا تھا
جسطرح بلی شیر کی خالہ ہے اسی طرح اس میں بھی کیا برائی ہے محترم!
 
عاطف سعد

محفلین
زبردست
غزل تو پاکستانی ہے لیکن تصویر میشاکیرولا کی لگائی ہے؟
گُوگل پہ سرچ کیا تو معلوم ہوا کہ یہ ایک انڈین اداکارہ کی تصویر ہے، میں فلمیں نہیں دیکھتا بھائی صاحب اس لئے مجھے اس سے کوئی غرض نہیں کہ یہ انڈین ہے یا مریخ کی مخلوق۔۔۔۔۔ مجھے فیس ایکسپریشنز کی ضرورت ہوتی ہے
 
اگر یہ میڈم مریخ ہوتی تو کینسر سے مرجاتی،، انڈین اکٹریس ہے اور نیپال کے شاہی خاندان سے تعلق ہے ان میڈم کو بریسٹ کینسر ہوگیا تھا
امریکہ سے علاج کرواکے اب شفایاب ہے۔
 
آوازِ دوست

محفلین
اب تو ٹویوٹا دنیا کی نمبر ون گاڑیوں کی کمپنی ہے 2010 میں شاید جی ایم سی کو پیچھے چھوڑ دیا تھا
جسطرح بلی شیر کی خالہ ہے اسی طرح اس میں بھی کیا برائی ہے محترم!
چلیں آپ انہیں پاری سی مانو کہنا چاہ رہے ہیں تو ٹھیک ہے یہ بہت کیوٹ رہی ہیں ایک ایسا چہرہ جسے دیکھتے ہی آپ سُبحان اللہ کہہ اُٹھیں۔ کینسر سروائیور ہیں اَب تو۔
 
x boy

محفلین
چلیں آپ انہیں پاری سی مانو کہنا چاہ رہے ہیں تو ٹھیک ہے یہ بہت کیوٹ رہی ہیں ایک ایسا چہرہ جسے دیکھتے ہی آپ سُبحان اللہ کہہ اُٹھیں۔ کینسر سروائیور ہیں اَب تو۔
اللہ ہم سب کو ھدایت دے،،، آمین
دوستوں معاف کرنا ایسے ہی دل لگی کرگیا۔
 
Top