مباحثہ: مشرف اور بینظیر کے مابین ملاقات

مشن نیوز نے ایک آن لائن مباحثے کا اہتمام کیا ہے۔ موضوع ہے: "ابوظہبی میں صدر مشرف اور بینظیر بھٹو کے مابین ہونیوالی ملاقات، جمہوریت کا قیام یا آمریت کا تحفظ؟"

اس حوالے سے آپ تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ مندرجہ ذیل ربط پر کلک کریں‌ اور اپنی رائے کا اظہار کریں۔

http://news.mission.pk/index.php?mod=article&cat=letters&article=120
 
Top